(رائٹر) امریکہ نواز لیبائی فورسز سرت شہر میں دولت اسلامیہ (داعش) کے آخری ٹھکانوں کا عنقریب صفایا کردیں گی۔
یہ بات امریکی وزیردفاع ایش
کارٹر نے کہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیبیا کی اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ فورسز نے داعش کے جنگجووں کو شہر کے ایک کونے میں سمیٹ دیا ہے۔